43 ویں سالگرہ پر تیسرا گولڈ میڈل

امریکی سائیکلسٹ کرسٹین آرم اسٹرونگ نے  خواتین کی سائیکل ریس میں مسلسل تیسری بار گولڈ میڈل جیت لیا۔ انہوں نے یہ گولڈ میڈل اپنی تیسری سالگرہ کے موقع پر جیتا ہے۔

کرسٹین نے 29.8کلومیٹر کا فاصلہ چوالیس منٹ اور 26.42سیکنڈ میں مکمل کیا۔

انہوں نے  روسی کھلاڑی کو شکست دی۔ اس سے قبل انہوں نے 2008اور 2012 کے اولمپکس میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔

روسی کھلاڑی نے فاصلہ 44:31.97 منٹ میں اور ہالینڈ کی کھلاڑی نے فاصلہ 44:37.80منٹ میں طے کیا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: