لاہور میں ہولناک واقعہ

لاہور علامہ  اقبال ٹاؤن میں بارش کے دوران ریسکیو کی گاڑی پر بجلی کے تار گر گئے ۔ اس ہولناک منظر کو ویڈیو میں محفوظ کر لیا گیا۔

ہائی ولٹیج تاروں کا کرنٹ لگنے  سے  ایک ریسکیو اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

حادثے میں  ریسکیو کے 2  اہلکار کر نٹ لگنے سے جھلس جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

اسپتال  ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں کی حالات تشویشناک ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: