سیکورٹی گارڈ کی بہادری، ڈاکو پکڑے گئے

نارتھ کراچی میں سیکورٹی گارڈ نے بینک ڈکیتی میں غیرمعمولی جوانمردی کا مظاہرہ کیا۔

اجمیر نگری تھانے کے علاقے میں  تین ملزمان ڈکیتی کے لئے ایک بنک میں گھسنے کی کوشش کی تو سیکورٹی گارڈ نے مزاحمت کرکے انہیں روکا اور   ایک ڈاکو کا اسلحہ بھی چھین لیا۔

bank 2

سیکورٹی گارڈ کی ہمت  کو دیکھتے ہوئے شہریوں نے جمع ہوکر ایک ڈاکوپکڑلیا اور اس کو خوب تشدد کا نشانہ بنایا۔

شہری نے تشدد کے بعد ڈاکو  کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ڈاکو کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: