ریزیڈنٹ ایول ’’دی فائنل چیپٹر‘‘

ہدایت کار پال اینڈرسن کی یہ فلم ریزیڈنٹ ایول سیریز کی چھٹی اور آخری کڑی ہے۔

فلم دی فائنل چیپٹر کہانی ایک خطرناک وائرس کا شکار ہونے والے افراد کی ہےجو دوسرے لوگوں کو بھی اپنے جیسا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ایکشن فلم میں،،اداکارہ،،میلا جوشوچ ایک بار پر لڑائی کے لئے تیار ہیں ۔

فلم 27جنوری 2017 کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: