ناکام بغاوت ،امریکا اور ترکی میں ٹھن گئی

واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ایلزبتھ ٹروڈو نے ڈیلی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ترک میڈیا پندرہ جولائی کی ناکام بغاوت  کا ذمہ دار امریکی تھنک ٹینک کو ٹھہرا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس قسم کے بیانات نہ صرف اشتعال انگیز ہیں  بلکہ تعلقات کے فروغ میں مددگار نہیں ہیں ۔

ادھر ترکی کے وزیرانصاف باقر بوزداگ کا کہنا ہےکہ امریکا فتح اللہ گولن کی قیمت پر ترکی سے تعلقات کو نہ بگاڑے۔ اگر امریکا نے گولن کو ترکی کے حوالے نہ  کیا  تو وہ ایک دہشت گرد کی قیمت پر ترکی سے تعلقات کو قربان کردے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: