سیون نیوز کا اسٹاف برطرف، 400 صحافی بے روزگار

چند دن پہلے آن ایئر آنے والے پرائیویٹ ٹیلی ویژن سیون نیوز نے اپنے پورے اسٹاف کو فارغ کر دیا ہے۔

دنیا ٹوڈے کو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سیون نیوز نے لاہور بیورو کو اچانک تحلیل کرتے ہوئے تمام اسٹاف کو گھر بھیج دیا ہے۔

نیوز روم اور خبروں سے منسلک دیگر عملے کو بھی واضح احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ 13 اگست کو دفتر آنے کی ضرورت نہیں ہے۔

سیون نیوز کے اس فیصلے سے چار سو سے زائد صحافی بے روزگار ہوگئے ہیں۔ سیون نیوز کا ہیڈ آفس لاہور میں ہے اور اس وقت لاہور کی نیوز مارکیٹ بحران کی زد میں آچکی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: