گلیشیر پگھلنے کی وجہ زمین کے اندر کی حرارت

امریکی خلائی ادارے ناسا نے پہاڑوں اور سمندروں پر گلیشیر پگھلنے کی وجہ زمین کے اندر سے نکلنے والی حرارت کو قرار دیا ہے۔

ناسا کی ایک نئی تحقیق کے مطابق پہاڑوں اور سمندروں پر موجود گلیشیرز صرف گلوبل وارمنگ کی وجہ سے نہیں پگھلتے۔

تحقیق کے مطابق گلیشیر پگھلنے کی وجہ زمین کے اندر سے نکلنے والی حرارت ہے۔

سب سے پہلے دنیا کے سرد ترین علاقے انٹارکٹکا میں یہ تحقیق کی گئی۔

اس کے بعد گرین لینڈ میں دنیا کی دوسری بڑی آئس شیٹ پر یہ تحقیق ہوئی جس میں دریافت ہوا کہ گلیشیر پگھلنے کی وجہ چٹانوں سے نکلنے والی حرارت ہے۔

گرین لینڈ میں آئس شیٹ پر تحقیق میں درجہ حرات کی ایک سیریز بنائی گئی تھی جس میں بتایا گیا کہ گلوبل وارمنگ کو مکمل طور پر رد نہیں کیا جاسکتا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: