ٹرمینیٹر! فوجیوں کے لیے خطرے کی خبر

دنیا بھر میں سپاہیوں کی نوکریاں خطرے میں پڑنے والی ہیں۔

آسٹریلیا میں میلبرن یونیورسٹی کے سائنسدان ٹرمینیٹر اسٹائل روبوٹ تیار کرنے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔

یہ ٹرمینیٹر روبوٹ فوج میں بطور سپاہی کام کریں گے۔ اس اینڈرائیڈ آرمی کے آنے سے فوج کی دنیا میں انقلاب آجائے گا۔

ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ جلد انسانی فوج سے جنگ لڑنے کے بجائے ٹرمینیٹر روبوٹس سے جنگ لڑی جائے۔

ٹرمینٹر روبوٹک فوجی جنگ بھی کریں گے اور خودکار طریقے سے دوبارہ اپنی اصلی شکل میں بحالی کی صلاحیت بھی رکھیں گے۔

لیکوئڈ ٹرمینل ٹیکنالوجی کے ذریعے ان ٹرمینل روبوٹس کو تیار کیا جارہا ہے۔ بالکل اسی طرح جس طرح ٹرمینٹر سیریز کی فلموں میں دیکھا گیا ہے۔

ان ٹرمینیٹر فوجیوں کو انسانوں کی طرح مارا بھی نہیں کیا جاسکے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: