کراچی میں عبداللہ کی حوالگی کے لئے مبینہ والد چودھری اقبال کی درخواست پر سماعت ہوئی
جس میں ایدھی سینٹر نے جواب جمع کرا دیا
ایدھی سینٹر نے جواب میں کہا ہے کہ ابھی یہ ثابت نہیں ہوا کہ درخواست گزار ہی عبداللہ کے والد ہیں
پہلے درخواست گزار نکاح نامہ اور طلاق نامہ جمع کرائیں
چودھری اقبال اور عبداللہ کا ڈٰی این اے کرایا جائے
دوسری جانب کیس میں گرفتار ملزم رضوان کی اہلیہ سونیا کی رہائی کے لئے بھی درخواست دائر کر دی گئی ہے