مکہ کرین حادثہ، ذمہ دار بن لادن کمپنی کے ملازمین

مکہ میں تحقیقاتی کمیشن نے گزشتہ سال کے کرین حادثے کی تمام تر تحققایت مکمل کر لیں ہیں۔

11ستمبر 2015 کو مسجد الحرام میں آنے والے  کرین حادثے  کے ذمے دار 13 افراد کے خلاف مقدمے کی سماعت آئندہ ہفتے فوج داری عدالت میں  ہوگی ۔

گزشتہ سال حج کے دوران کرین گرنے سے 107 افراد جاں بحق اور 238 زخمی ہوئے تھے۔

حادثے کے ذمہ دار 40 ملزموں کی فائلوں کو ریاض سے مکہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

توقع کی جا رہی  ہےکہ ریاست  کے پراسیکیوٹر اس لسٹ میں مزید ناموں کو شامل کریں گے۔

ان 40 ملزموں میں سے 10 سرکاری حکام  تھےاور باقی تعمیراتی کمپنی کے انجینئرز ہیں۔

تحقیقات کے مطابق حادثہ  سعودی بن لادن گروپ کے ملازمین کی لاپروائی کے سبب پش  آیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: