لبنان کے ایتھلیٹس کا اسرائیل کے ساتھ بیٹھنے سے انکار

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے ایتھلیٹ اولمپکس گیم کے لئے ہوٹل سے روانہ ہو رہے تھے کہ  ایک ہی بس میں سوار ہونا کے وقت آیا تو آفیشلز نے بیٹھے سے انکار کر دیا۔

لبنان کی ٹیم نے کہا کہ دونوں ممالک حالت جنگ میں ہیں اور ان میں کسی قسم کے سفارتی تعلقات نہیں۔

اسرائیل کے  کھلاڑیوں نے  بس میں سوار ہونے کی کوشش تو انہیں روکا گیا مگر پھر بھی وہ بضد رہے۔

منتظمین نے جب انہیں دوسری بس کی پیشکش کی تو کہنے لگے کہ لبنانی کھلاڑیوں کو اعتراض ہے تو وہ چلے جائیں۔

بعد ازاں دونوں ٹیمون کو الگ الگ بسوں پر گیمز کے لئے بھیجا گیا ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: