امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے بریفنگ میں سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی محاذ پر پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہیے
ان کا کہنا تھا کہ تعاون کا فائدہ افغانستان اور مریکا دونوں کو ہوگا کیوں کہ یہاں دہشت گردی کے خطرات موجود ہیں
مارک ٹورنر کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم سمجھتے ہیں کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا لیکن اسکے خلاف کام کرنا ہوگا