راولپنڈی میں خواتین پر حملوں میں اضافہ

راولپنڈی میں نامعلوم ملزم یا گروہ کی جانب سے خواتین پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

مورگاہ میں نامعلوم ملزم نے چاقو سے وار کرکے نرس کو قتل کردیا۔

اب تک چھریوں سے وار کرنے مختلف واقعات میں 19 خواتین کو زخمی کیا جاچکا ہے۔

ان وارداتوں کے بعد علاقے میں خواتین خوف کا شکار ہیں۔ بعض مردوں نے اپنے گھروں کی خواتین اور لڑکیوں کے باہر جانے پر پابندی لگادی ہے۔

پولیس کی جانب سے اب تک کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی گئی صرف ملزموں کو جلد گرفتار کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: