نائن زیرو پر قتل، متحدہ کارکن کو سزائے موت

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وقاص شاہ قتل کیس میں سید آصف علی کو سزائے موت سنادی۔

گیارہ مارچ 2015 کو ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ کو نائن زیرو پر رینجرز چھاپے کے دوران فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔

مجرم سید آصف علی واقعے کے بعد فرار ہوگیا تھا جسے شہداد پور سے گرفتار کیا گیا۔

سید آصف علی بھی ایم کیو ایم کا کارکن ہے۔ عدالت نے سماعت مکمل ہونے پر گزشتہ ماہ فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: