پی کے 8 پشاور میں الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی کے 8 پشاور کے انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔

پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابات کالعدم قرار دے کر دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے درخواست مسترد کردی۔

پی کے 8 میں 12 مئی کو ن لیگ کے امیدوار ارباب وسیم حیات کامیاب ہوئے تھے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: