کوئٹہ دھماکا، صحافی بھی نشانہ

کوئٹہ دھماکے کے دوران میڈیا نمائندوں کی بڑی تعداد بھی وکلا کے احتجاج کی کوریج کے لئے موجود تھی ۔

سول اسپتال میں ملک دشمنوں نے دھماکے  میں تین صحافی بھی نشانہ بن گئے۔

اس دھماکے میں آج  نیوز کے کیمرہ مین شہزاد  ہوئے جبکہ دنیانیوز  کے رپورٹرفریدخان اورڈان نیوز کے کیمرہ میں  شدید زخمی ہیں۔

کیمرہ مین شہزاد 7سال سے آج نیوز سے  وابستہ تھے اور کچھ عرصہ پہلے ان کی شادی ہوئی تھی۔

2013 میں بھی کوئٹہ  کے علمدار روڈ پر ہونے والے بم دھماکے  میں میڈیاکے 4  نمائندے شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے  تھے۔

اس کے علاوہ بلوچستان  میں اب تک   مختلف  بم دھماکوں میں کئی   صحافی شہید ہو چکے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: