مجلس وحدت المسلمین کی دھرنے کی دھمکی

 

مجلس وحدت المسلین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے بھوک ہڑتالی کیمپ کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے 2 ستمبر کو وزیر اعلی ہاؤس پنجاب کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا۔

اسلام اباد میں تحفظ پاکستان کانفرنس میں اعوام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی جن کی سیکورٹی کے لئے سخت انتظامات کرائے گئے تھے۔

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راجہ ناصر عباس نے کہا کہ شہدا کے گھروں میں جانے کے لئے پورے ملک کے دورے کیلئے جاؤں گا اور پہلا سفرڈیرہ اسماعیل خان کی طرف ہو گا۔

اس موقع پر علامہ امین شہیدی نے کہا کہ ہم پر جتنا ظلم بڑھے گا ہم اتنا ہمت سے مقابلہ کرینگے،تین ماہ کی بھوک ہڑتال نے ثابت کردیا ہے کہ حق کو نہیں دبایا جاسکتا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: