نیویارک میں ڈرون کا راج

نیویارک کا علاقہ گورنرز آئس لینڈ  پر ایک ڈرون ریس کورس پارک تیار کیا گیا ہے۔ اس ڈرون ریس کورس پارک میں ڈرونز کو اڑانے والے پائلٹوں کا رش ہے۔

سالانہ نیشنل ڈرون چیمپئین شپ میں آسمان پر ہر طرف ڈرون پرواز کررہے ہیں۔ ڈرون اڑانے والے ہر پائلٹ کی خواہش ہے کہ وہ یہ نیشنل چمپیئن شپ جیت جائے۔

ڈرون ریس چمپئن شپ میں پانچ قسم کے ڈرونز اڑائے جا رہے ہیں۔جیتنے والے ڈرونز اکتوبر میں ورلڈ ڈرون چیمپئین شپ کا حصہ بنیں گے۔ ورلڈ ڈرون ریس اکتوبر میں ہوائی میں شروع ہوگی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: