شام میں حلب پر باغیوں کا قبضہ

شام میں باغیوں کے دھڑے نے حلب شہر میں کئی ماہ سے جاری حکومتی محاصرہ ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے بعد وہ اہم شمالی شہر منبج کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ باغی حلب شہر میں موجود اپنی ساتھیوں سے رابطے بحال کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں لیکن باغیوں کو شہر تک محفوظ راستہ تلاش کرنے میں کامیابی نہیں ہوئی ہے۔ باغیوں کے اس گروہ میں شدت پسند تنظیم القاعدہ کے حمایت یافتہ گروہ بھی شامل ہیں۔

دوسری طرف حکومتی افواج کے قریبی ذرائع نے اپنی پسپائی کی اطلاعات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے باغیوں کو عسکری اڈے سے پیچھے دھکیل دیا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: