چین کا نیا انسداد دہشت گردی قانون

یکم اگست سے لاگو ہونے والے انسداد دہشت گردی قانون میں دہشت گردی، دہشت گرد، قانون، عمل درآمد اور کارروائیوں کو واضح کیا گیا ہے۔

مسلم اوغر صوبے شنکیانگ میں لاگو ہونے والے قانون پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت تنقید کی ہے جن کے مطابق یہ بنیادی طور پر اقلیتوں کے کچلے کا قانون ہے۔

ادھر چین کا کہنا ہے کہ یہ قانون ملک میں غیر ملکی دہشت گردوں کو کچلنے کے لئے بنایا گیا ہے۔ اس سے دہشت گردوں کی نظریاتی اثاث کو تباہ کرنے میں مدد ملے گی۔

اس قانون کے تحت سیکیورٹی فورسز کو مشتبہ افراد کے گھروں میں داخل ہونے اور بغیر وارنٹ گرفتاریوں کی اجازت مل گئی ہے جبکہ دہشت گردی کی شبے میں تفتیش کے لئے سخت انداز اپنانا بھی قانونی ہو گیا ہے۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: