ڈیرن سیمی کی کپتانی ختم

عالمی  ٹی ٹوئنٹی  چیمپئن کپتان  ڈیرن سیمی کے مطابق انہیں گزشتہ روز سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین نے فون کیا  اور  بتایا کہ ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان کا جائزہ لیا گیا ہے اور اب وہ کپتان نہیں رہے۔

سیمی کا کہنا تھا کہ انھیں سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین کی جانب سے کہا گیا کہ میری کارکردگی اس قابل نہیں کہ مجھے ٹیم میں منتخب کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ڈیرن سے نہیں ہے۔ وہ مستقبل کی طرف دیکھ رہے اور نئے کپتان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

سیمی نے کہا کہ کپتانی میں ٹیم نے دو ورلڈ ٹی ٹونٹی جیتے اور یہ یادیں بڑے عرصے تک روشن رہیں گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: