سندھ کابینہ میں توسیع کی منظوری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزید 7 اراکین اسمبلی کو سندھ کابینہ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ دوسرے مراحل میں 7 رکنی کابینہ جلد حلف اٹھائےگی اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حلف برداری کی تقریب اتوار کی شام چار بجے ہوگی۔ کابینہ میں امداد پتافی ،فیاض بٹ، طارق مسعود آرائیں، ممتاز علی جکھرانی،  منظور وسان،  جام اکرام اللہ دھاریجو، سردارحمد بخش مہر کو شامل کیا جا رہا ہے۔

حلف برداری تقریب کے بعد مراد علی شاہ کی 24  رکنی کابینہ ہو جائے گی جس میں 16 وزرا، چار مشیر اور چار معاون خصوصی ہونگے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: