ایزی لوڈ کا تنازعہ 4 افراد کی جان لے گیا

لاہور کے نواحی گاؤں ماناوال میں  ملزم عمران نے  محمد امانت اور اسکے بیٹے عدنان امانت اور رضوان امانت کو ای ایم ای سوسائٹی کے باہر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا ۔ تینوں باپ بیٹا اپنے عزیزاحسان کے مقدمہ کی سماعت کیلئے عدالت جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنے۔

دو سال قبل رضوان اور عدنان کے بھائی احسان نے ملزم عمران کے بھائی سعید کو قتل کیا تھا ۔عمران نے اپنے بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے تین افراد قتل کر دئیے۔ مقتولین کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ سارا تنازع ایزی لوڈ کے چند سو روپے کے معمولی واقعہ سے شروع ہوا جس کی وجہ سے دو گھروں سے چار جنازے اٹھ گئے۔

پولیس کا کہنا ہے ملزم عمران نے قتل کر کے تھانہ چوہنگ میں پیش ہو کر اقبال جرم کر لیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: