پاکستانی شوٹر مناہل کوالیفائنگ راؤنڈ سے باہر

ریوڈی جنیرو میں اولمپکس مقابلے باقاعدہ شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستان کی پہلی شوٹر مناہل سہیل  خواتین کے دس میٹر شوٹنگ  رینج  مقابلوں میں شریک ہوئیں،لیکن ٹاپ ایٹ میں نہ آنے کے باعث مناہل فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں،یہ مقابلہ 420.7 پوائنٹس کے ساتھ چینی شوٹر ڈیولی کے نام رہا،مسلمان ممالک میں سے صرف ایرانی شوٹر الاہی احمدی فائنل میں جگہ بنا سکیں۔

پاکستانی نشانہ باز مناہل نے 413.2 پوائنٹس حاصل کئے اور 2 بھارتی کھلاڑیوں کو شکست دے کر 14ویں پوزیشن حاصل کی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: