کانگو کا خطرہ بڑھنے لگا

کانگو وائرس کے مشتبہ کیسز لاہور میں بڑھنا شروع ہوگئے ہیں ۔ مزید دو نئے مریضوں کو کانگو وائرس میں مبتلا ہونے پر میو ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے ۔ 70 سالہ رانی بی بی اور نو سالہ صبا کو کانگو وائرس کی علامات کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔ دونوں مشتبہ مریضوں کے خون کے نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کیلئے این آئی ایچ کو بھجوا دیئے گئے ہیں ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: