افتخار چودھری بھی وزیراعظم کیخلاف میدان میں

سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخارمحمد چودھری نے وزیراعظم کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے،انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف اب صادق و امین کیتعریف پر پورے نہیں اترتے۔

افتخار چودھری کا کہنا تھا کہ کاغذات نامزدگی میں شریف خاندان نے کبھی دبئی کی پراپرٹی کا ذکر نہیں کیا،وزیر اعظم کو اپنے اثاثوں سے متعلق بتادیناچاہیے۔

افتخار چودھری نے کہا کہ نواز شریف نے ہمیشہ اقتدار میں آ کر مختلف ذرائع سے مفادات حاصل کئے،وزیراعظم نےانکم ٹیکس،منی لانڈرنگ جیسے قوانین کی خلاف ورزی کی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: