یاسر شاہ نے 120 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا

پاکستان کے جادوگر سپنر یاسر شاہ نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

یاسر شاہ نے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے گیری بیلنس کو آؤٹ کرکے اپنی 90ویں وکٹ حاصل کرلی۔

یوں وہ 15 ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

اس سے پہلے سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ انگلینڈ کے جارج لوہمین کے پاس تھا۔

جارج لوہمین نے اٹھارہ سو چھیانوے میں 15 ٹیسٹ میچوں میں 89 وکٹیں حاصل کی تھی۔

یاسرشاہ نے اس طرح ایک سو بیس سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: