ہیلی کاپٹر حادثہ، مغوی کا آرمی چیف سے تعلق نہیں، پاک فوج

پاک فوج نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد طالبان کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے افراد سے کوئی تعلق نہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے اس بارے میں آنے والی افواہوں کی تردید کی ہے۔

 

ہیلی کاپٹر حادثہ، مغویوں میں آرمی چیف کا داماد بھی شامل؟

 

عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ افغان صوبے لوگر میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کے عملے کی شناخت کے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہیں بے بنیاد ہیں،۔

ان افراد کا تعلق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تمام مغویوں کی زندگیاں قیمتی ہیں اور ان کے تحفظ اور جلد واپسی کے لئے تمام کوششیں کی جا رہی ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: