ڈونلڈ ٹرمپ روس کا جاسوس

امریکی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو روس کا جاسوس قرار دے دیا۔

سی آئی اے کے سابق سربراہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ہلیری کلنٹن کی حمایت کی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ متعصب اور غیر ذمہ دارانہ بیانات کے باعث ریپبلکن صدارتی امیدوار کی انتخابی مہم کو ناکامیوں کا سامنا ہے۔

ریپبلکن پارٹی ٹاپ چھ رہنماوں، ڈیموکریٹک پارٹی، امریکی صدر اور عوام کی جانب سے تنقید کے بعد اب سی آئی اے کے سابق سربراہ مائیکل موریل نے ٹرمپ کو ملکی سالمیت کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: