پیرو کے صدر کی انوکھی حرکت

دنیا کے کئی سربراہان مملکت اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی ملک چلانے کی نئی پالیسیاں بناتے ہیں لیکن پیرو کے نو منتخب صدر نے انوکھے کارنامے سے عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کرلی۔

گزشتہ ماہ صدارتی عہدے کا حلف اٹھانے والے پیڈرو پابلو نے اپنی کابینہ کے پہلے اجلاس سے قبل ایک فٹنس ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جس میں تمام وزیروں کے ساتھ ورزش کی۔

ستتر سالہ صدر کے اس اقدام کا مقصد صحت مند زندگی اور ذہنی تندرستی کو فروغ دینا تھا جبکہ انہوں نے ٹریننگ سیشن کے بعد رقص کا بھی مظاہرہ کیا۔

انتخابی مہم کے دوران مخالفین کی جانب سے پیڈرو پابلو کی صحت کے حوالے سے کافی سوالات اٹھائے گئے تھے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: