پلاٹ دو ورنہ، افتخار چودھری کی دھمکی

سابق چیف جسٹس افتخار چودھری ضابطے کے خلاف پلاٹ کے حصول کیلئے سرگرم ہو گئے۔

افتخار چودھری نے 2009 میں  دوران سروس پلاٹ لینے سے انکار کیا تھا۔

اب وہ سیکٹر ڈی 12 کا پلاٹ حاصل کرنے کے لئے مسلسل چیف جسٹس کو خط لکھ رہے ہیں۔

افتخار چودھری نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ پلاٹ کیلئے عدالت  جانا اعلیٰ عدلیہ کیلئے شرمندگی کا باعث ہوگا۔ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بورڈ سرونگ ججز اور سرکاری افسران کو پلاٹ دیتا ہے۔غیر ضروری تنازع ختم نہ ہوا تو عدالت سے رجوع کروں گا۔

ادھر ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے موجودہ سینئر جج ڈی 12 ٹو میں  پلاٹ کے اہل ہیں۔بورڈ قواعد کے مطابق کسی ریٹائرڈ جج کو پلاٹ نہیں دیا جاتا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: