مال روڈ پر قادری، بحریہ ٹاؤن متاثرین کا احتجاجی مقام تبدیل

لاہور میں رنگ روڈ اتھارٹی نے منصوبے کے راستے میں آنے والے بحریہ ٹاؤن کے حصے کو گرانا کا عمل شروع ہوا تو متاثرین نے انتظامیہ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کی۔

رنگ روڈ کی زد میں بحریہ ٹاؤن کے ڈیڑھ ہزار سے زائد گھر اور کروڑوں روپے کے پلازے آ رہے ہیں۔ کروڑوں روپے کی زمین پر پوری زندگی کی جمع پونجی لگا کر گھر بنانے اور کاروبار چلانے والے افراد  نے احتجاج شروع کیا۔

بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے رقم کی ادائیگی نہ ہونے پر آ متاثرین نے آج پنجاب اسمبلی کے رخ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

تاہم طاہر القادری کی تحریک قصاص کے باعث متاثرین نے آج اپنے احتجاج کا مقام تبدیل کر لیا۔انہوں نے ملک ریاض کے گھر کے سامنے بحریہ ٹاؤن کی مرکزی شاہراہ کو بند کر دیا۔

bahria 2

مظاہرین نے اس بار بھی کئی گھنٹوں تک سڑک کو بند رکھا۔ مظاہرین میں سے کئی نے خود سوزی کی دھمکی بھی دی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: