والد معاف کر دیں گے، آؤ قندیل کو قتل کریں

ملتان میں قندیل بلوچ قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں ۔ وسیم کے ساتھ مل کر قندیل کو قتل کرنے والے ملزم حق نواز نے دوران تفتیش انکشاف کیاہے کہ مقتولہ کے بھائی وسیم نے اسے کہا کہ غیرت کے نام پر سزائے موت نہیں ہوتی ۔

وسیم نے وعدہ کیا کہ اگر وہ گرفتار ہو گیا کہ قتل کی ذمہ داری خود قبول کرے گا، کسی کا نام نہیں لے گا۔

حق نواز کے مطابق وسیم نے اسے قتل میں معاونت کرنے پر سعودی عرب میں بھائی کے پاس ملازمت دلانے کا وعدہ کیا اور یہ بھی کہاکہ مقدمے کا مدعی ان کا والد محمد عظیم ہے جو انہیں معاف کر دے گا۔

قندیل بلوچ قتل کیس میں ملزم حق نواز مزید چار روزہ جسمانی پر پولیس کے پاس زیر تفتیش ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: