امریکیوں کا سینیٹ میں آنا کوئی نئی بات نہیں

سینٹ آئی ٹی کمیٹی میں امریکی سفارتی عملے کی شمولیت کے معاملے پر چیئرمین کمٹی شاہی سعید نے وضاحت پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کمیٹی میں عوامی رائے بھی لی جا رہی تھی۔ کمیٹی میں کئی نجی این جی اوز کے اہلکار شامل تھے۔

سینیٹر شاہی سعید نے کہا کہ سائبر کرائم بل کے حوالے سے عوامی رائے کے لئے تمام لوگوں سے مشاورت کی تھی۔ کمیٹی میں کئی این جی اوز کے آبزرور بھی آئے تھے۔امریکی سفارت خانے کے عملے کی آمد کو کچھ چینلز نے بڑھا چڑھا کر بتایا۔ یو ایس قونصل خانے کی ایک خاتون این جی او کی ایک خاتون کے ساتھ آئی تھیں ۔کچھ دیر کمیٹی میں بیٹھنے کے بعد وہ خاتون وہاں سے چلی گئی تھیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: