ورن کی دھشوم کامیاب، گرل فرینڈ کے ساتھ سیلفی

ورن دھون نے اپنی نئی فلم دھشم کی کامیابی پر دعوت دی۔ اس دعوت میں جہاں فلمی ستاروں نے شرکت کی تو وہیں ان کی گرل فرینڈ نتاشا دلال بھی موجود تھیں۔

ذرائع کے مطابق نتاشا ایک سندھی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں اور ان کے دھون خاندان سے بہت پرانا رشتہ ہے۔

تاہم دھون خاندان اور دلال جلد از جلد یہ شادی کرنا چاہتے ہیں تاکہ میڈیا کے منفی پراپیگنڈا سے بچ سکیں۔

شاید اسی وجہ سے پارٹی کے اختتام پر ورن نے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ یہ تصویر انٹرنیٹ پر شیئر کی ہے تاکہ مداحوں کو پیغام دیا جا سکے کہ اب وہ شادی کرنے والے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: