امریکا میں جعلی پولیس مقابلہ، محکمانہ ویڈیو جاری

شکاگو پولیس کا انکاؤنٹرجعلی ثابت ہوا۔

مبینہ طور پر گاڑی چوری کرکے بھاگنے والے ملزم کو گولی مار دی۔

زخمی کی تلاشی کے دوران صرف اسکریو ڈرائیور برآمد ہوا۔کمر پر گولی کے زخم سے 18 سال پال دم توڑ گیا۔

فوٹیج سامنے آنے پر پال کے لواحقین  سراپا احتجاج بن گئے۔

انہوں نے انصاف کی فراہمی اور واقعے کی شفاف تحقیقات کےلیے کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔

پولیس حکام کے مطابق تین افسران کو معطل کرکے واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: