گیزلے بینڈن کی اولمپکس واک

ریو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں جہاں مختلف ایکٹس لوگوں کی توجہ کا مرکز رہے تو پہلی بار ایک ماڈل نے اولپمک واک بھی کی۔

4

برازیل کی گیزلے ویسے تو ماڈلنگ سے رئیٹائرمنٹ کا اعلان کر چکی ہیں لیکن پھر بھی اس وقت دنیا کی مہنگی ترین ماڈل تصور کی جاتی ہیں۔

انہیں دنیا کے کئی میگزین اب بھی بہترین ماڈل کا خطاب دیتے ہیں۔

2

گیزلے کو اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں خصوصی طور پر میدان میں واک کی۔ ان کے آتے کی حاضرین پر سحر طاری ہو گیا اور لوگ سامبا سامبا پکارنے لگے۔

یہ الفاظ برازیل میں خوبصورت لوگوں کے تعریف کے لئے بھی استعمال ہوتے ہیں۔

3

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: