بارش کی تباہی، مرادہ علی شاہ کی پھرتیاں

سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں بارش کا مسئلہ سنگین ہوتے ہی پھرتیاں دکھانا شروع کر دیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے  نیوکراچی،ایف بی ایریا،واٹرپمپ،لیاقت آباد  گلشن، کورنگی،شاہ فیصل کالونی، اور ملیر کا جائزہ لیا۔

مراد علی شاہ نے ایم سی، ڈی ایم سیز، کمشنرز سے رابط کر کے شہر سے نکاسی آب کو یقینی بنانے کی فوری ہدایات بھی کرڈالیں۔

اس وقت بھی شہر کے متعدد علاقے بارش کے پانی میں ڈوبے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ کے الیکٹرک کے مطابق کراچی میں 400 سے زائد فیڈرز کو بحال کردیا گیا ہے۔

گلشن، کورنگی،شاہ فیصل کالونی،ملیر میں  بھی بجلی غائب ہے ۔

وزیراعلیٰ سندھ نے  شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔انہوں نے ہدایت کی ہے کہ  بارش کا پانی  کہیں جمع نہ ہونے پائے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: