اللہ کا نام لینے کی سزا، طیارے سے اتار دیا گیا

امریکا کی مسلم دشمنی خطرناک حد تک بڑھ گئی۔

امریکی ڈیلٹا ایئر کے عملے نے اللہ کا نام لینے پر مسلم جوڑے کو طیارے سے اتار دیا۔

مسلم جوڑا امریکا سے شادی کی سالگرہ منانے پیرس آیا تھا۔

واپسی پر جوڑا ڈیلٹا ائیر کی پرواز پر سوار ہوا۔

ان  کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے باعث انہوں نے اللہ پکارا۔ وہ پسینے سے شرابور تھے۔

انہوں نے کہا کہ اس دوران وہ  موبائل فون استعمال کر رہے تھے کہ  اچانک پولیس اہلکار آ گئے اور انہیں کھینچ کر جہاز سے اتار دیا گیا۔

اگلی پرواز نہ ملنے پر مسلم جوڑا کئی گھنٹے پیرس ایئرپورٹ پر پھنسا رہا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: