اولمپکس میں شرکت کا خواب، شہر کی طرح برباد

شام میں جنگ شروع ہونے سے 5سال پہلے نیشنل چیمپئن شپ جیتنے والے شامی کھلاڑی احمد السواس  کو حکومت مخالف جنگ کی حمائت کی  وجہ سے ریو گیم میں  شرکت سے محروم  کر دیا گیا۔

احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے ریو اولمپکس کی جگہ  انقلاب میں حصہ لینے والا  ایتھلیٹ بننا پسند کیا۔ جہاں میٹرس پر دیوار کے ساتھ سالٹنگ نہیں بلکہ گلی کوچوں میں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے انکے اتھلیٹک مستقبل پر کیا اثر پڑے گا انہیں اس قیمت کا بھی اندازہ ہے۔

شام  کی اولمپک کمیٹی نے برس 7 اتھلیٹس کو ریو مقابلوں میں بھجوایا ہے مگر کمیٹی نے ان علاقوں سے کھلاڑیوں کی سیلیکشن نہیں کی جو انقلابیوں کے زیر اثر تھے۔

دمشق کے ضلع بستان القصر کے علاقے الیپو کا  19 سالہ احمد بھی اسی لئے ریو مقابلوں میں شرکت سے محروم رہا اور اپنے باپ کے ساتھ برقی آلات کو ٹھیک کرنے کا کام کرتا ہے۔

شام کا یہ شہر جنگ سے قبل حکومت نواز اور انقلابیوں میں بٹ گیا تھا جہاں ابتک اڑھائی لاکھ افراد لقمہ اجل بنے  ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: