سندھ میں رینجرز اختیارات کا معاملہ الجھ گیا

وفاق نے اختیارات کے حوالےسےدو نوٹی فیکیشن جاری تو کردیئے  لیکن اب سندھ کے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ رینجرز کے پاس کسی کو بھی 90 روز تک اپنی تحویل میں رکھنے کا اختیار نہیں رہا۔

اب معاملات بیانات جاری تھے کہ وفاق نے رینجرز کے اختیارات میں اضافے کے ایک نہیں بلکہ دو نوٹیفیکشن جاری کردیئے۔

اب مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ رینجرز کے پاس اب کسی کو بھی 90 روز تک اپنی تحویل رکھنے کااختیار نہیں رہا۔

ان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی سے منظور قانون 2 سال کے لئے تھاجس کی مدت 14 جون کو ختم ہو چکی ہے۔ اب بل کی قومی اسمبلی اور سینیٹ سے دوبارہ منظوری ضروری ہے۔ اگر قانون لاگو کرنا ہی ہے تو آرڈیننس جاری کرنا پڑے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: