یہ پڑوسی مانتا ہی نہیں، راج ناتھ

بھارتی پارلیمنٹ پہنچ کر راج ناتھ سنگھ آپے سے باہر ہو گئے اور پاکستان پر شدید تنقید کی۔

انہون نے کہا کہ برہانی وانی کو دہشت گرد قرار دیا اور پیلٹ گن کا بھی دفاع کیا۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی صحافیوں کو پاکستان میں سارک کانفرنس میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔

پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے شاعرانہ انداز میں کہا کہ یہ پڑوسی ہے کہ مانتا ہی نہیں۔ دہشت گردی کے خلاف بیان بازی نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ پاکستان دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کی صف اول پر ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: