آپریشن ڈائنمو یا ڈن کرک کا معجزہ

کرسٹوفر نولان اس بار دوسری جنگ عظیم کے موضوع پر فلم بنارہے ہیں۔

ان کی نئی فلم ”ڈن کرک” کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

دوسری جنگ عظیم کے دوران فرانس میں ڈن کرک کے محاذ پر جرمن فوج اتحادیوں کو گھیرلیتی ہے۔

اتحادی فوج محاصرہ توڑ کر کیسے نکلے گی یہ دیکھنے کے لیے ابھی ایک سال انتظار کرنا پڑے گا۔

فلم کی کاسٹ میں ٹام ہارڈی اور کیلان مرفی ہیں جو پہلے بھی کرسٹوفر نولان کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔

موسیقی ہینس زمر کی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: