بنگلہ دیش میں درجنوں نیوز ویب سائٹ بند

بنگلہ دیش نے آن لائن نیوز فراہم کرنے والی درجنوں ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔

بنگلہ دیشی ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ریگولیٹری کمیشن بی ٹی آر سی کے چیئرمین شاہ جہاں محمود نے بتایا کہ ایک انٹیلی جنس ایجنسی کی ہدایات پر اُنہوں نے بتیس نیوز پورٹلز اور ویب سائٹس کی بندش کے احکامات جاری کیے ہیں۔

بند کی جانے والی آن لائن سروسز میں اپوزیشن نواز میڈیا بھی شامل ہے۔ صحافتی حلقوں نے اس حکومتی فیصلے پر سخت تنقید کی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: