کراچی میں میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان

کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان کردیا، میٹرک سائنس میں تینوں پوزیشنز طلبہ نے حاصل کی ہیں۔

میٹرک سائنس میں محمد حمزہ خان نے 798 نمبر لیکر پہلی ،سکندر علی کھوکھر نے دوسری جبکہ عبد الاحد نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

پہلی پوزیشن لینےوالےحمزہ خان کو50 ہزار روپے جبکہ دوسری پوزیشن لینےوالےطالبعلم سکندر علی کو30 ہزارروپےنقدانعام دیاگیا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: