جیل سے بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں

ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے واضع کردیا ہے کہ پاکستان کے آئین کے مطابق امیدوار جیل سے بھی الیکشن لڑسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میئر تو کراچی والوں کا ہی ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ کا مینڈیٹ دیہات میں پیپلز پارٹی اور شہروں میں ایم کیو ایم کے پاس ہے لیکن ملازمتوں اور ترقیاتی فنڈز میں جائز حصہ نہیں دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی ملک گیر احتجاج کے حوالے سے فاروق ستار نے پی ٹی آئی رہنماؤ ں کو مشورہ دیا کہ  تحریک انصاف اگر واقعی قومی مفاد اور حکومتی نظام کو بدلنے کے لیے احتجاج کرنا چاہتی ہے تو وہ پہلے قومی اتفاق رائے پیدا کرے، پی ٹی آئی اگر اکیلے سڑکوں پر آئی تو اس کی کامیابی کے امکانات کم ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: