بھارت میں علیحدگی پسندوں کا حملہ،14 ہلاک

بھارتی پولیس کے مطابق نیشنل فرنٹ آب بودولینڈ کے ارکان نے ضلع کوجھاڑ کے علاقے تینالی کے بازار میں فائرنگ کردی، جس سے 14 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقامی ڈی ایس پی کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر مقامی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے قریبی عمارت میں چھپے حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے فوج کی مدد بھی طلب کرلیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: