شمیم آرا کی زندگی پر ایک نظر

شمیم آرا1938 کو بھارتی شہر علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ ان کا اصل نام پتلی بائی تھا۔

50سے 70کی دہائی تک شمیم آرا نے لالی وڈ کی متعدد فلموں میں اداکاری کی جوہر دکھائے۔

کنواری بیوہ، بھابھی، سہیلی،انسان بدلتاہے،دیوداس ،دوراہا،شمیم آراکی مشہور فلمیں ہیں۔

1968میں شمیم آرا کی پروڈیوس کردہ فلم صائقہ کوبے حد شہرت ملی۔

ہاتھی میرا ساتھی اورمنڈا بگڑا جائے، شمیم آرا کی ہدایتکاری میں بننے والی مشہور  فلمیں ہیں۔

ان کے پہلا شوہر ایک کار حادثے میں جاں بحق ہوگیا جس کے بعد انہوں نے فرید احمد کے ساتھ شادی کی جو ناکام رہی۔

وہ ان دنوں اپنے تیسرے شوہر ہدایتکار دبیر حسین کے ساتھ لندن میں رہائش پزیر تھیں۔

شمیم آرا کی فنی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں3 بار نگار ایوارڈ سے نوازاگیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: