ریوو اولمپکس افتتاح آج

دنیائےکھیل کےسب سےبڑےمیلےریواولمپکس کےآغازمیں چند گھنٹے باقی رہ گئے۔

چند گھنٹوں کے بعد شائقین کھیل کی تمام تر توجہ کا مرکز ریو ڈی جنیرو میں واقع مارکانہ اسٹیڈیم ہوگا جہاں اولمپکس 2016 کی افتتاحی تقریب ہوگی۔

رنگا ررنگ افتتاحی تقریب  میں نہ صرف میزبان ملک برازیل بلکہ شریک ممالک کی ثقافت کی بھی عکاسی کی جائے گی۔

تقریب کے اختتام پر روایتی طور پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔

جس کی دو مرتبہ ریہرسل بھی کی جاچکی ہے۔

اولمپکس مشعل کومیزبان ملک کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک کا چکر  بھی لگوایا گیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: