وسیم اختر کی آراو کے سامنے پیشی کی درخواست مسترد

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وسیم اختر کے وکیل خواجہ نوید کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ وسیم اختر کو میئر شپ کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لئے جیل سے ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔

عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وسیم اختر کی جیل سے ریٹرننگ افسر کے سامنے پیشی کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔

وسیم اختر کو طلب کرنے کا اختیار ریٹرننگ افسر کے پاس ہے۔

وسیم اختر کے وکیل خواجہ نوید کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم کی کاپی حاصل کرنے کے بعد الیکشن کمیشن سے رجوع کریں گے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: